تازہ ترین:

صدام: کے نتائج

صدام حسین کے اقتدار کے خاتمہ کیلئے تباہ کن ہتھیاروں کی جھوٹی اطلاعات فراہم کیں : عراقی مخبر

لندن (نمائندہ خصوصی) ایک عراقی مخبر نے عراق میں تباہ کن ہتھیاروں کی موجودگی کے حوالے سے جھوٹ بولنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ مخبر رافد احمد الوان ال جنابی نے اخبار گارڈین کو بتایا کہ اس نے صدام حسین کے اقتدار کو ختم کرنے کیلئے ہتھیاروں کی موجودگی کی جھوٹی اطلاعات امریکی

عراق کے سابق صدر صدام حسین کے دست راست اور سابق نائب وزیراعظم طارق عزیز کو پھانسی کی سزا سنادی گئی۔

عراقی میڈیا کے مطابق دارالحکومت بغداد کی ہائیکورٹ نے طارق عزیز سمیت صدام حسین کے تین ساتھیوں کو سزائے موت سنائی ہے۔ ان میں سےعابد حمود صدام کے پرسنل سیکرٹری جبکہ سادون  شاکر وزیر داخلہ رہ چکے ہیں۔ ان تینوں افراد پر موجودہ  وزیراعظم نوری المالکی  سمیت مختلف جماعتوں کے رہنماؤں پر حملوں کا الزام ہے۔ چوہتر سالہ طارق عزیز نے دوہزار تین میں امریکی حملے کے ایک ماہ بعد ہی خود کو امریکی حکام کے حوالے کردیا تھا جسے بعد میں عراق کے حوالے کردیا گیا۔

انڈر 19 جونیئر سکواش چیمپئن شپ : ائرفورس کے اویس خان نے صدام الحق کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

پشاور (نیٹ نیوز) چیف آف ائر سٹاف انڈر 19 قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ پاکستان ائرفورس کے اویس خان نے جیت لی۔ پشاور کے ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں ہونے والے فائنل میں پاکستان ائرفورس کے اویس خان نے خیبر پی کے صدام الحق کو سٹریٹ سیٹس میں 11-7‘ 11-5 اور 11-6 سے شکست دی۔ انڈر الیون کے

مزید نتائج