تازہ ترین:

صحرا: کے نتائج

قذافی صحرا میں کہیں روپوش ہیں: ہوگوشاویز

کراکس (ریڈیو نیوز) وینزویلا کے صدر ہوگوشاویز نے کہا ہے کہ معمر قذافی صحرا میں کہیں روپوش ہیں کراکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ معمر قذافی کے بارے میں اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ صحرا میں نکل گئے ہوں گے معمر قذافی کیلئے دعاگو ہوں کہ وہ جہاں بھی ہیں اللہ

مصر کے صحرا سینا میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں اسرائیل اور اردن کو گیس کی فراہمی منقطع ہوگئی ۔

مصر کے قصبے العرش کے مکینوں نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد نے گیس ٹرمینل پر فائرنگ کردی ، جس سے ٹرمینل میں آگ لگ گئی ۔ حکام کے مطابق ٹرمینل میں آتشزدگی کے بعد اسرائیل اور اردن کو گیس کی سپلائی فی الحال بند ہے۔ گیس پائپ لائن کو اس سے قبل بھی نشانہ بنایا گیا تھا ۔ اسرائیل قدرتی گیس کا چالیس فی صد مصر سے حاصل کر رہا ہے ۔

اداکارہ ایوا ماجد نے ڈرامہ سیریل صحرا تیری پیاس سائن کر لی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ ایوا ماجد نے پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ”صحرا تیری پیاس“ سائن کی ہے۔ اس سیریل کے پروڈیوسر پی ٹی وی لاہور مرکز کے ایگزیکٹو پروگرام منیجر سجاد احمد ہیں۔ ایوا ماجد کی ایک سیریل ”کرچاں“ اس وقت پی ٹی وی سے آن ائر جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ ان کے

مزید نتائج