تازہ ترین:

صحت: کے نتائج

روز مرہ زندگی میں پھلوں اورسبزیوں کے استعمال سے صحت برقراررکھنے میں خاصی مدد مل سکتی ہے

پھلوں اور سبزیوں میں کیلوریز کم اور غذائی اجزاءکی مقدارزیادہ ہوتی ہے جس کے استعمال سے جسم کی باقاعدہ نشونما ہوتی ہے اور فالتو چربی اور وزن میں کافی حد تک کمی ہوتی ہے۔پھلوں میں چکنائی نہ ہونے کی وجہ سے دل کے امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے جبکہ پھلوں میںموجود فائٹو کیمیکلز بلڈ پریشرکو بڑھنے سے روکتے ہیں اور کینسر،زیابیطیس اورموٹاپے سے نجات دلاتے ہیں۔ پھلوں میں ایک انتہائی مفید پھل سیب بھی ہے جسے کھانے سے ہڈیاںمضبوط رہتی ہیں جبکہ سانس اور دمہ جیسی بیماریوں سے بھی نجات ملتی ہے۔

محکمہ صحت پنجاب نے ڈیڑھ سو اسسٹنٹ پروفیسروں کی ریگولر تعیناتی کا حکم جاری کر دیا

لاہور (نیوز رپورٹر) حکومت پنجاب اور لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں محکمہ صحت پنجاب نے تقریباً 150 اسسٹنٹ پروفیسر (گریڈ 18) کی ریگولر تعیناتیوں کے آرڈرز جاری کر دئیے ہیں۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انگورکا استعمال قوت مدافعت پیدا کرکے بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

انگور لذیذ اور بے مثال قوت بخش پھل ہے ۔ انگور کی تین بنیادی خصوصیات ایسی ہیں کہ سوائے انار کے دوسرے پھلوں میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ یہ کثیر الغذا اور زود ہضم ہونے کے ساتھ ساتھ خون صاف کرتا ہے۔ انگور جسم میں تازہ خون بھی پیدا کرتا ہے۔جن افراد میں خون کی کمی ہوتی ہےان کے لیے انگور کا استعمال اکسیر ہے۔

مزید نتائج