تازہ ترین:

صحافی: کے نتائج

خاتون صحافی سے زیادتی کی کوشش، فرانسیسی پولیس کی سابق آئی ایم ایف چیف سے پوچھ گچھ

پیرس (اے ایف پی) فرانسیسی پولیس نے گزشتہ روز آئی ایم ایف کے سابق سربراہ ڈومینیک سٹراس کاہن سے ایک خاتون صحافی سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں پوچھ گچھ کی اور انکا بیان قلمبند کیا۔ فرانس کی صحافی بنین نے سابق آئی ایم ایف سربراہ کی نیویارک میں ہوٹل ملازمہ سے زیادتی کی کوشش کے

امریکی صحافی مارک سیگل بینظیر قتل کیس میں سرکاری گواہ بن گئے ہیں۔

ایف آئی اے پراسیکیوٹر چوہدری ذوالفقارکے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے ممبر نے امریکہ جا کر امریکی صحافی مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کیا ان کا بیان ضابطہ فوجداری کی دفعہ ایک سو اکسٹھ کے تحت قلمبند کیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں مارک سیگل نے دعویٰ کیا ہے کہ انکی موجودگی میں سابق صدر پرویز مشرف کا بینظیر کو دھمکی آمیز فون آیا جس پر بینظیر بھٹو پریشان ہوگئٰں ،پرویز مشرف نے انہیں دھمکی دی کہ اگروہ الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں تو سکیورٹی کی ذمہ دار خود ہوں گی۔ دوسری جانب بینظیر قتل کیس میں سات ملزموں پر آج

صحافی سلیم شہزاد کی قتل کی تحقیات کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن نے آئی ایس آئی اور آئی بی سے معاملے کی انکوائری کے لئے تحریری جواب دس دن میں طلب کرلیا۔

صحافی سلیم شہزار کے قتل کی تحقیات کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی رجسڑی برانچ لاہورمیں ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری اطلاعات تیمور عظمت عثمان نے بتایا کے آج ہونے والے اجلاس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے سنیئر افسران نے کمیشن کے مختلف سوالات کا جواب دیا۔ تاہم دونوں اداروں کو ہدایات دی گئی ہے کہ وہ دس دن میں تحریری جواب کمیشن کے سامنے جمع کروائیں۔ اس موقع پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے پی ایف یو جے کے صدر پرویز شوکت کا کہنا تھا

مزید نتائج