اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی/ وقت نیوز+ ریڈیو نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ سلیم شہزاد نہیں صحافت کا قتل ہوا ہے۔ سلیم شہزاد کے قاتلوں کی گرفتاری تک انصاف کا دروازہ کھٹکھٹاتے رہیں گے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر صحافیوں کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ