تازہ ترین:

صبر: کے نتائج

ملک بھر میں آج عید ہو گی‘ برداشت صبر و تحمل اور رواداری کو فروغ دینا ہو گا‘ زرداری‘ گیلانی‘ لطیف کھوسہ‘ شہباز شریف‘ فردوس عاشق و دیگر کا پیغام

لاہور + کراچی (خبرنگار خصوصی + خصوصی نامہ نگار + مانیٹرنگ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا آج ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی۔ چیئرمین مرکزی کمیٹی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے شوال المکرم 1432ھ کا چاند نظر آنے کا

عوام کو پولیس کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتا‘ آئی جی قبلہ درست کریں‘ میرا صبر نہ آزمائیں: نوازشریف

لاہور (وقت نیوز) پنجاب میں امن و امان کی صورتحال‘ میانوالی میں عوامی احتجاج پر پولیس تشدد اور مسلم لیگی رہنماﺅں کو نظرانداز کرنے پر میاں نواز شریف آئی جی پنجاب پر برس پڑے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو پولیس کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتا اپنا قبلہ درست کریں اور میرے صبر کو نہ

قانون و انصاف کے وفاقی وزیربابراعوان نے کہا ہے کہ حکومت اپنی آئنی مدت پوری کرے گی، اقتدارکی خواہش کرنے والوں کو مذید دو سال صبر کرنا ہوگا۔

بابراعوان اسلام آباد میں پلڈاٹ کے زیراہتمام انتخابی قوانین ترمیمی بل دو ہزارگیارہ کا جائزہ کے موضوع پرمنعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ صدررواں ماہ ہی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دسمبردو ہزار بارہ میں نگران حکومت قائم ہوگی تاہم اس حکومت میں شامل کوئی بھی شخص انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گا۔ بابراعوان کا کہنا تھا کہ وہ وقت آگیا ہے جب کوئی قلم ، ترازو یا بندوق کے انتخابی نتائج کو تبدیل نہیں کرسکے گا۔ سیمینار سے خطاب میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر

مزید نتائج