تازہ ترین:

صارفین: کے نتائج

لائن سروسز و دیگر نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل‘ یکم اکتوبر سے بجلی کی قیمتوں میں 15.6 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (ریڈیو نیوز + آئی این پی) حکومت نے لائن لاسز اور دیگر نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کرتے ہوئے یکم اکتوبر سے بجلی کی قیمتوں میں مزید 15.6 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 60 پیسے تک اضافہ ہو گا۔ وزیراعظم کی قائم کردہ توانائی کمیٹی کی سفارشات کی

صدر کی ہدایت کے باوجود پیپکو رمضان میں صارفین کو ریلیف نہیں دے سکی

لاہور (نیوز رپورٹر) صدر زرداری کی واضح ہدایات کے باوجود پیپکو اور اس کی تقسیم کار کمپنیوں نے رمضان المبارک میں روزہ داروں کو ریلیف دینے کےلئے کوئی اقدامات نہیں کئے۔ جولائی میں غیر فعال ہونےوالے پیپکوکے 11 سے زائد پاور پلانٹس کو تاحال سسٹم میں شامل نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب

وفاقی وزیر ٹیکسٹائل مخدوم شہاب الدین نے قومی اسمبلی میں اعتراف کیا ہے کہ بجلی کے صارفین سے کروڑوں روپے کی زائد بلنگ کی جا رہی ہے۔

یہ اعتراف انھوں نے مسلم لیگ نون کے ارکان قومی اسمبلی محمد پرویز، ملک نثار، تنویر شیریں، ارشد نگہت میر اور طاہرہ اورنگزیب کے توجہ دلاو نوٹس کے جواب میں کیا ہے۔ مسلم لیگ نون کے پانچ ارکان قومی اسمبلی نے زائد بلنگ کا موجب بننے والے نیپرا کے معیار اور فارمولے سے متعلق توجہ دلاو نوٹس جمع کرایا تھا۔ وفاقی وزیر ٹیکسٹائل مخدوم شہاب الدین کا کہنا ہے کہ یہ درست ہے کہ واپڈا کے کئی اہلکاروں کو اس وجہ سے برطرف کیا گیا ہے۔ اس موقع پر مسلم لیگ نون کے پرویز ملک نے چند دستاویزات بھی وزیر کو پیش کیں،جس پرمخدوم

مزید نتائج