تازہ ترین:

صابر: کے نتائج

صابر حسین صابر کو ڈائریکٹر جنرل اے جی پنجاب لگاد یا گیا

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان آڈٹ اینڈ اکاونٹس سروس کے چیف فنانس اینڈ اکاونٹس آفیسر اسلام آباد صابر حسین صابر کو تبدیل کرکے انہیں ڈائریکٹر جنرل اے جی پنجاب لاہور لگا دیا گیا ہے وہ محمد حاصل کورائے کی جگہ لیں گے۔ صابر حسین صابر 2010ءسے اب تک منسٹری آف واٹر میں جوائنٹ سیکرٹری

حکومت نے ججز تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے لئے پنجاب سے نیر بخاری، سندھ سے آفتاب شعبان میرانی، خیبر پختونخوا سے عاصمہ ارباب عالمگیر اور بلوچستان سے صابر بلوچ کو کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔

پارلیمانی کمیٹی کے لئے نام صدرآصف علی زرداری اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مشاورت سے فائنل کئے ہیں، حکومت نے قومی اسمبلی سے آفتاب شعبان میرانی اورعاصمہ ارباب عالمگیرکو پارلیمانی کمیٹی کا رکن نامزد کیا گیا ہے جبکہ سینیٹ سے قائد ایوان نیربخاری کمیٹی کے رکن ہوں گے، ان چاروں ارکان کا تعلق پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سے ہے۔ ایم کیو ایم اوراے این پی نے فیصلے سے متعلق مشاورت نہ کرنے پرافسوس کا اظہارکیا ہے۔ ان ارکان کی نامزدگی کے بعد آئین کے آرٹیکل ایک سو پچھتراے کے تحت وجود میں آنے والی ججز

مزید نتائج