تازہ ترین:

صائمہ: کے نتائج

فحش ڈانس کرنے پر صائمہ خان اور دیدار کو نوٹس

لاہور (کلچرل رپورٹر) تھیٹر کی مانیٹرنگ ٹیموں نے مقامی تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامہ ”حسن دی بارش“ فحش ڈانس کرنے پر اداکارہ صائمہ خان اور اداکارہ دیدار کو وارننگ نوٹس جاری کئے ہیں۔

معمر رانا اور صائمہ پر آج ”جگنی“ کے سین عکسبند ہونگے

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سید نور شباب اکیڈمی میں آج معمر رانا اور صائمہ پر فلم ”جگنی“ کے سین عکسبند کریں گے۔ سین کی عکسبندی کےلئے جھونپڑیوں کا بڑا سیٹ لگایا گیا ہے۔

نئی فلم ”اے ہو کڑی لینی اے“ کی ہیروئن کیلئے صائمہ سے رابطہ

لاہور (اے پی پی) اداکارہ صائمہ کو نئی فلم ”اے ہو کڑی لینی اے“ میں ہیروئن کاسٹ کرنے کیلئے ہدایتکار روشن ملک نے ان سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ صائمہ کے مطابق وہ فلم میں کام کرنے سے پہلے سکرپٹ کا مطالعہ کریں گی۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں عدنان اور افتخار ٹھاکر شامل ہیں۔ روشن ملک اس

مزید نتائج