اسلام آباد (ثناءنےوز) وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل سید نوید قمر نے کہا ہے کہ گیس کی قلت 500 ملین میٹرک فٹ یومیہ تک پہنچ گئی ہے گیس کی لوڈ شیڈنگ فروری تک ختم ہونے کا امکان ہے تاہم اس کا انحصار موسم پر ہے۔ ایل این جی کی در آمد کے حوالے سے رواں ماہ کے دوران ہی کوئی حتمی فیصلہ کر لیا