شیعہ: کے نتائج

زائرین کا قتل شیعہ سنی فسادات کی سازش ہے: علماء

لاہور(خصوصی نامہ نگار) مذہبی سیاسی جماعتوں نے مستونگ میں زائرین کے قتل کو ملک دشمن عناصر اور ایجنٹوں کی کارروائی اور ملک میں شیعہ سنی فسادات کی آگ بھڑکانے کی سازش قرا ر دیا ہے اور عوام پر زور دیا ہے اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرکے دشمنوںکی سازشوںکوناکام بنائیں، بلوچستان

عراق میں شیعہ رہمناء مقتدا الصدر کے حامیوں نے روں سال امریکی فوج کے ملک نہ چھوڑنے پرمسلح مزاحمت کا اعلان کردیا ہے۔

عراقی شہر بغداد اور بصرہ کی گلیوں میں مقتدا الصدر کے حامی شہریوں کی بڑی نے امریکی فوج کے انخلا کیلئے مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اگرامریکہ نےرواں سال کے اختتام تک عراق سے اپنی فوج کو نہ نکالا تواس کیخلاف مسلح جدوجہد شروع کرد ی جائیگی۔ دوسری جانب امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے عراقی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی فوج کے راوں سال کے اختتام کے بعد تک عراق میں رہنے کے بارے میں جلد فیصلہ کریں۔ جبکہ عراقی وزیراعظم نورالمالکی کا کہنا ہے کہ غیرملکی فوج

محرم میں دہشت گردی کی 11 دھمکیاں موصول ہوئیں‘ شیعہ سنی کی آڑ میں حملے ہو سکتے ہیں : رحمن ملک

اسلام آباد (خبرنگار) وفاقی وزےر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ حج کرپشن سکےنڈل کی تحقےقاتی رپورٹ اےف آئی اے کی طرف سے (آج) پےر کو سپرےم کورٹ مےں پےش کی جائے گی۔ شےعہ سنی کی آڑ مےں دہشت گرد حملے کر سکتے ہےں۔کرپشن کے خاتمے کے لئے بغےر کسی دباﺅ کے کام کےا جا رہا ہے ، صدر

مزید نتائج