تازہ ترین:

شیرزئی: کے نتائج

اب بھی کہتا ہوں حج آپریشن میں حامد سعید کاظمی میں ملوث ہیں: سابق سفیر شیرزئی

جدہ (امیر محمد خان سے) سعودی عرب میں پاکستان کے سابق سفیر عمر خان شیرزئی نے اپنی مدت ملازمت میں9 توسیع کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ واضح رہے کہ عمر خان شیرزئی کی توسیع شدہ مدت ملازمت 31 جنوری 2011ء کو ختم ہو چکی ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے حکم کے تحت انہوں نے

پاکستانی قوم سعودی تعاون اور محبت پر ہمیشہ فخر کرتی رہے گی : علی شیرزئی

ریاض( خصوصی رپورٹ) سعودی عرب اور پاکستان کے دوستانہ تعلقات پاکستان کے قیام کے پہلے ہی روز سے شروع ہوگئے تھے اور کسی بھی قسم کی مصلحت یا مداخلت ان تعلقات میں دراڑ نہیں ڈال سکی اور یہ تعلقات دن بدن مضبوط ہوتے جارہے ہیں۔سیلاب کے دنوں میں سعودی حکومت اور عوام کی پاکستان کیلئے

چھوٹے جرائم میں ملوث اور سزا کی معیاد مکمل کرنے والے پاکستانی قیدی بہت جلد سعودی جیلوں سے رہا کر دیئےجائیں گے ۔ عمرخان علی شیرزئی

عمرخان علی شیرزئی نے یہ بات سعودی عرب کے وزیرداخلہ اورنائب وزیراعظم شہزاہ نائف سے طویل ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ پاکستانی سفیرنے کہا کہ معمولی جرائم میں ملوث ایسے قیدیوں کی تعداد تقریباً تین سو ہے جبکہ اس وقت سعودی جیلوں میں بارہ سو کےقریب پاکستانی قیدی موجود ہیں ۔ عمرخان علی شیرزئی نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں سے کہا ہے کہ وہ  سعودی قوانین کا خیال رکھیں اورکوئی ایسا کام نہ کریں جس سے پاکستان یا دوسرے پاکستانیوں کوشرمندگی کا سامنا کرنا پڑے ۔

مزید نتائج