شیخ: کے نتائج

نوازشریف کا شیخ رشید سے گرمجوشی سے مصافحہ چودھری نثار نے سرد مہری کا مظاہرہ کیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم ہاﺅس میں کل جماعتی کانفرنس کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد سے نہایت گرمجوشی جبکہ قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے نیم دلی اور سرد مہری سے ہاتھ ملایا۔ نوازشریف جب آئے تو انہوں نے ہال میں

وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نےکہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کا قرض چکانے کے قابل ہے۔

واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے عہدیداروں سے ملاقاتوں کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ ایسا کوئی خطرہ نہیں کہ پاکستان کے پاس قرض چکانے کیلئے فنڈز نہیں، رواں برس انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی قسط ادا کرنی ہے۔ انہوںنے امید ظاہر کی کہ پاکستان جلد اقتصادی بحران پر قابو پانے کے قابل ہوجائے گا۔ اس سے پہلے امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ کرپشن کی دولت کو پاکستان سے باہر لے جانے کی کوششوں کی روک تھام

اداکار جاوید شیخ ڈرامہ سیریل "ٹیم "میں مرکزی کردار ادا کریں گے

لاہور (اے پی پی )اداکار جاوید شیخ کرکٹ کے موضوع پر بننے والی نئی ڈرامہ سیریل"ٹیم"میں مرکزی کردار اداکریں گے۔13اقساط پر مشتمل اس ڈرامہ سیریل کی کہانی مصنف شاہد ندیم نے لکھی ہے جسے احسن طالش ڈائریکٹ کریں گے۔مذکورہ ڈرامہ سیریل کی کاسٹ میں اداکارہ ثمینہ احمد ،راشد محمود

مزید نتائج