تازہ ترین:

شیئر: کے نتائج

پیپلز پارٹی (ق) لیگ پاور شیئر ڈیل پر خوش ہوں‘ فکر مندی کی کوئی بات نہیں : گیلانی

لاہور (خبرنگار خصوصی + سٹاف رپورٹر + دی نیشن رپورٹ) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ آئندہ چند روز تک پاکستان پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے درمیان مجوزہ پاور شیئر ڈیل کے بارے مےں بالکل فکر مند نہیں۔ انہوں نے یہ بات مقامی ہوٹل مےں اے پی این ایس کے ریجنل پریس کنونشن مےں

پیپلز پارٹی اور ق لیگ قومی حکومت کے لئے معاہدے اور پاور شیئر پر متفق

لاہور + اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار + ریڈیو مانیٹرنگ) قومی مفاہمتی حکومت کے قیام کے لئے کوششیں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور ق لیگ نے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے‘ دونوں میں قومی حکومت کے قیام کے لئے معاہدے اور پاور شیئر فارمولے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں

پاکستان نےسمجھوتہ ایکسپریس کی بھارت سے تحقیقات شیئر کرنے کا مطالبہ کردیا،ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کےقول و فعل میں تضاد ہے،پاکستان کشمیر سمیت تمام معاملات کا بامقصد حل چاہتا ہے۔

عبدالباسط دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وارپریس بریفنگ دے رہےتھے۔انہوں نےکہا کہ بھارت بار بار آئی ایس آئی کا نام لیتارہا ہےمگرسانحہ سمجھوتہ ایکسپریس میں خود بھارتی ملوث نکلے، اس لیے پاکستان کو ان تحقیقات سے آگاہ کیا جائے۔ ترجمان  نے کہا کہ امریکی صدراوباما کے دورہ جنوبی ایشیا سے امن عمل کو تقویت ملے گی جہاں تک سٹریٹیجک ڈائیلاگ کا تعلق ہے تو یہ ایک مسلسل عمل ہے جو جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ  سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی پر ابھی امریکہ کے ساتھ مزاکرات جاری ہیں، پاک ایران گیس پائپ لائن کےحوالے

مزید نتائج