تازہ ترین:

شہرکی: کے نتائج

نیویارک میں چوراسی ویں سالانہ پریڈ کے موقع پر شہرکی سڑکوں پر دیو ہیکل سپائیڈرمین اور دیگر کارٹونز کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے

پریڈ میں سپائڈر مین کے مختلف غباروں کو ہوا میں بلند کیا گیا اس کے علاوہ اس سال کے کارٹون کردار سنوپی، پیکاچو اور سمرف کو بھی شامل کیا گیا۔ جس کو دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی اس کے علاوہ بچوں نے بھی انہیں بہت پسند کیا اس کے شائقین نے سپائڈر مین کے غباروں کو سراہا اور اسے دل کھول کر داد دی۔ پریڈ میں موجود ایک سیاح کا کہنا تھا کہ انہیں حقیقت میں دیکھنا ٹیلی ویژن پر دیکھنے سے زیادہ اچھا لگتا ہے۔ شائقین میں سے ایک کا کہنا تھا کہ مجھے نیلے کی وجہ سے سمرف کا کردار بہت پسند ہے۔

ضلع دادومیں میاں کنڈی کے مقام پرایف پی بند میں پڑنے والا شگاف مزید چوڑا، دادوشہرمیں پانی داخل ہونے کا خطرہ، شہرکی اسی فیصد آبادی محفوظ مقام کی جانب نقل مکانی کرگئی۔

ضلع دادومیں میاں کنڈی کے مقام پرایف پی بند میں پڑنے والے شگاف کے بعد سیلابی ریلا تیزی سے دادوشہرکی جانب بڑھ رہا ہے۔ ایف پی بند میں پڑنے والے شگاف کوپُرکرنے کیلئے آرمی کی انجنیئرنگ کور،محکمہ آبپاشی کے اہلکاراورمقامی لوگ مل کر کام کررہے ہیں۔ اُدھردادو شہر کی طرف بڑھنے والا سیلابی پانی منچھرجھیل میں گرنا شروع ہوگیا ہے،اس وقت ایم این وی ڈرین،ایف پی بند اورمنچھرجھیل میں پانی کی آمد بائیس ہزار کیوسک سے زائد ہے۔ جبکہ منچھرجھیل سے پانی کو دریائے سندھ میں چھوڑا ج ارہا ہے۔ ادھرحمل جھیل کا سیلابی

کوہاٹ بم دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے نوافراد کی نماِزجنازہ ادا کردی گئی ، دھماکے میں قیمتی جانی اورمالی نقصان پرآج شہرکی فضا سوگوار ہے ۔

بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے نو شہداہ کی نمازجنازہ کوہاٹ کےنواحی گاؤں علی زئی میں ادا کی گئی جس میں پولیس افسران سمیت شہریوں نےہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ، جاں بحق ہونے والوں میں زکران علی انکی اہلیہ شاہدہ، بیٹا وقاراور بیٹی سمیرا جبکہ اے ایس آئی مجتبی علی اسکا بیٹا عدیل ، سجاول ، حماد اور پولیس کانسٹیبل نوازش حیسن شامل تھے ۔ بم دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے دیگر افراد جن میں رضیہ بی بی ، سائرہ ، شازیہ ، مقدس بی بی، یاسمین ، نسیم اختر ، عبدالنساء ، وزیرجاناں کی نمازجنازہ دو بجے کوہاٹ سٹی میں

مزید نتائج