حکومت سندھ نے صوبے میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا ابتدائی تخمینہ ساڑھے پانچ کھرب روپے لگاتے ہوئے نقصانات کا تخمینہ ساڑھے سات ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ظاہرکیا ہے ۔ صوبائی ڈیرزاستڑ مینجمنٹ اتھارٹی سندھ ڈائریکٹرصالح فاروقی اوراقتصادی ماہرڈاکٹرقیصربنگالی کے مطابق سیلاب کی تباہ کاری سے ہاؤسنگ سیکٹرمیں دوسوارب روپے ، زراعٹ میں باون ارب ، آبپاشی میں بتیس ارب روپے کا نقصان ہواہے جبکہ اسپتال ، اسکول زیرآب آنے سے شعبہ تعلیم میں چھتیس ارب روپے صحت میں دس ارب روپے اورصوبے میں بتیس ارب روپے کا روڈ