لاہور/کراچی ( سپورٹس پورٹر) نیشنل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور پینتھرز نے اسلام آباد لیپرڈز کو 28 رنز، فیصل آباد وولوز نے ملتان ٹائیگرز کو 54 رنز سے شکست دیدی۔ کراچی میں جاری ایونٹ میں اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پشاور پینتھرز نے مقررہ 20 اوورز میں 9