لاہور (خصوصی رپورٹر) امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید کی رہائی پر ملک بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جگہ جگہ مٹھائی تقسیم کی گئی اور کارکنوں نے شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ رہائی کی خبر جنگل کی آگ کی طرح ملک کے طول و عرض میں پھیل گئی اور جماعۃ الدعوۃ کے کارکنوں اور حامیوں