لاہور(این این آئی) گلوکار و اداکار عارف لوہار نے اپنی فلم ”جگنی“ کی کامیابی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس پر خدا کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے۔ میں نے 12 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ فلم میں کام کیا تھا اور مجھے خدا کی ذات سے سو فیصد امید تھی کہ فلم ”جگنی“ ضرور