تازہ ترین:

شکایت: کے نتائج

سندھ میں بارشوں سے متاثر ہر شخص کی شکایت کا ازالہ کر رہے ہیں: قائم علی شاہ

میرپور خاص (نامہ نگار) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری کی خصوصی ہدایت پر سندھ بھر کے بارش کے تمام متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے ہر متاثر کی شکایت کا ازالہ کر رہا ہوں۔ اس امر کا اظہار انہوں نے میرپور خاص کے بارش کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے سے قبل میڈیا

کیانی سے منٹر کی ملاقات، امریکی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی شکایت

راولپنڈی (ریڈیو مانیٹرنگ) امریکی سفیر کیمرون منٹر نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے گذشتہ روز جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر پاکستان امریکہ تعلقات، انٹیلی جنس شیئرنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ منٹر نے امریکیوں کو ہراساں کرنے کا معاملہ

اسامہ بن لادن کا قتل انسایت کے خلاف جرم ہے، سپین کے وکیل نے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کو بارک اوباما کے خلاف تحریری شکایت بھجوادی ۔

برطانوی اخبار ٹیلیگراف کے مطابق سپینش وکیل ڈینیل فیوئل نے پاکستان میں اسامہ بن لادن کی قتل کو جنیوا کنونشن کی خلاف وزری قراردیتے ہوئے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کو تحریری شکایت بھیجی ہے ۔ڈینیل فیوئل کا کہنا ہے کہ انہوں نے تحریری شکایت میں اسامہ بن لادن کے قتل پر بارک اوباما کے خلاف انسانیت کے خلاف جرم کا الزام عائد کیا ہے۔ اسامہ بن لادن کو گرفتاری کے بعد مقدمہ چلا کر سزادی جانی چاہیے تھی تاہم پاکستانی حکومت کی اجازت کے بغیرقتل کیا جانا اس سے بھی برا ہے۔ ڈینیل فیوئل کا کہنا ہےکہ بارک اوباما کے خلاف

مزید نتائج