آج صوبائی دارالحکومت کے گنگارام ہسپتال میں دو روز سے زیر علاج پچھتر سالہ سردارںبی بی دم توڑ گئی جبکہ بند روڈ کا پچیس سالہ لیاقت بھی زندگی کی بازی ہارگیا۔ ادھر میو ہسپتال میں زیرعلاج مشن روڈ کا سینتیس سالہ ارشد بھی جانبر نہ ہوسکا،جنرل ہسپتال میں غازی روڈ کی پانچ سالہ فوزیہ اور چونگی امرسدھو کا بائیس سالہ سہیل بھی ڈینگی کے باعث ہلاک ہوگیا۔ جبکہ سروسز ہسپتال میں زیر علاج دوخاتون سمیت دو افراد بھی چل بسے۔ آج سات ہلاکتوں کے بعد لاہور میں ڈینگی کے باعث مرنے والوں کی تعداد پچاسی ہوگئی ہے جبکہ پنجاب