تازہ ترین:

شپ: کے نتائج

اعصام الحق نے تھائی لینڈ اوپن ٹینس چیمپئن شپ ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

بنکاک (اے پی پی) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے تھائی لینڈ اوپن اے ٹی پی ٹینس چیمپئن شپ کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں پاک، آسٹریا کی جوڑی نے جرمن جوڑی کو شکست فاش سے دو چار کر کے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ اتوار کو بنکاک میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کے فائنل میں

نواز شریف اور گورنر کھوسہ میں ملاقات‘پنجاب میں ورکنگ ریلیشن شپ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) مسلم لیگ ن کے رہنما نواز شریف اور گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں سیاسی صورتحال‘پنجاب میں ورکنگ ریلیشن شپ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دریں اثناءنوازشریف سے پاکستان میں ترکی کے سفیر بابر مصطفی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ

نیشنل ویمن فٹبال چیمپئن شپ ینگ رائزنگ سٹار نے جیت لی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) نیشنل ویمن فٹبال چیمپئن شپ دفاعی چیمپئن ینگ رائزنگ سٹار فٹبال کلب راولپنڈی اسلام آباد نے جیت لی۔ فائنل میچ میں ینگ رائزنگ کلب نے دیا کلب کراچی کو مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے برابر رہنے کے بعد پنلٹی ککس پر 4-3 سے شکست دی۔

مزید نتائج