تازہ ترین:

شوٹنگ: کے نتائج

فنکاروں نے سٹوڈیوز میں ڈینگی سے بچاﺅ کے اقدامات کئے بغیر شوٹنگ میں حصہ لینے سے انکار کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) فنکاروں نے ڈینگی سے بچاﺅ کے اقدامات کے بغیر مقامی سٹوڈیوز میں شوٹنگ میں حصہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فلمسازوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سٹوڈیو میں مچھر مار سپرے کرانا شروع کر دیا ہے، ملتان روڈ پر واقع دو بڑے فلم سٹوڈیوز میں ان دنوں فلموں

ہالی ووڈ فلم ”دی ولورائن“کی شوٹنگ تاخیر کا شکار

لاس اینجلس (آئی این پی) ہالی ووڈ سٹار اور ایکس مین سیریز سے شہرت پانیوالے اداکار ہگ جیک مین کی نئی فلم ”دی ولو رائن“کی شوٹنگ تاخیر کا شکار ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب اس فلم کی شو ٹنگ آئندہ فروری میں شروع ہو گی جبکہ اس کی ریلیز اگلے سال جون ،جولائی میں متوقع

صلہ حسین اور ارباز خان آزادکشمیر میں شوٹنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گئے

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ صلہ حسین اور اداکار ارباز خان آزادکشمیر میں دوران شوٹنگ حادثے سے بال بال بچ گئے۔ شوٹنگ کے دوران ارباز خان جیپ چلا رہے تھے جبکہ صلہ حسین ان کے ساتھ بیٹھی تھیں اچانک ایک گہری کھائی کے قریب جیپ پھسل گئی جس پر یونٹ کے تمام افراد نے دوڑ کر جیپ کے پیچھے رکاوٹیں کھڑی کرکے ارباز اور صلہ حسین کو حادثے سے بچا لیا۔

مزید نتائج