تازہ ترین:

شوری: کے نتائج

سعودی عرب میں خواتین کو مجلس شوری کی رکن بننے سمیت آ ئندہ میونسپل الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے

سعودی عرب میں مجلس شوری سے خطاب کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ سعودی معاشرے میں خواتین کے کردارکو مدنظررکھتے ہوئے انہیں انکے جائز حقوق دیے جائیں گے۔سعودی خواتین کو نہ صرف شوری کونسل میں شریک ہونے اور مستقل ممبر بننے بلکہ اگلے میونسپل الیکشن میں خواتین کوامیدواروں کے طورپرکھڑے ہونے کا بھی موقع دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی بھی ختم کر دی جائے گی۔سعودی عرب میں گزشتہ کئی سالوں سے خواتین کے حقوق کی تحریکیں چل رہی ہیں ، جن میں خواتین کے ڈرائیونگ کرنے

اسلام آباد بھارت کو اپنے لئے خطرہ سمجھتا ہے‘ پاکستان کو حقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوری کیخلاف مزید اقدامات کرنا ہونگے : ایڈمرل مولن

واشنگٹن (اے این این) امریکی چیئرمین جائنٹ چیفس سٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے کہا ہے کہ پاکستان اوراس کی قیادت افغانستان یادہشت گردوں کونہیں بلکہ بھارت کواپنے لئے خطرہ سمجھتی ہے ،پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ابھی مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان امریکہ مستحکم

اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی جرات نہیں کر سکتا : سیکرٹری شوری کونسل

تہران (آن لائن) ایران نے ایک بار پھر اپنے ایٹمی سائنسدانوں کی موت کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کو اتنی ہمت نہیں کہ وہ کھل کر حملہ کرسکے اور اب اس طرح کے بزدلانہ اقدامات پر اتر آیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی شوریٰ کونسل کے سیکرٹری

مزید نتائج