اسلام آباد (پ۔ ر) معروف ادب شناس اور ادب نواز سماجی شخصیت بیگم سرفراز اقبال کی ساتویں برسی گزشتہ روز منائی گئی۔ اسلام آباد میں ایک مقامی ہوٹل میں انکی برسی کی تقریب ہوئی جس میں انکی سماجی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ آسٹریلوی مصنف سینڈی میک کیوٹن نے