تازہ ترین:

شناختی: کے نتائج

شناختی کارڈ ختم ہونے کی صورت میں نادرا کی رسید پر بنک اکاﺅنٹ کھولنے کی اجازت

لاہور (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بینک نے بینکوں کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی مدت ختم ہونے کی صورت میں اس کی رسید/ ٹوکن پر اکاﺅنٹس کھولنے کی اجازت دے دی ۔

اسٹیٹ بینک نےبینکوں کوکمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کی مدت ختم ہونےکی صورت میں نادراکی رسید کی بنیاد پراکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق عوام کی سہولت کے لئے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی مدت ختم ہونے کی صورت میں نادراکی رسید یا ٹوکن کی مصدقہ نقول کی بنیاد پراکاؤنٹس کھولنےکی اجازت دینےکا فیصلہ کیا گیاہے ۔ تاہم، بینکوں، ترقیاتی اورمالیاتی اداروں کو ایسےکسٹمرزسےاکاؤنٹس کھولے جانے کے تین ماہ کے اندر تجدید شدہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی نقول حاصل کرنا ہو گی ۔ سرکلرکےمطابق ایسے صارفین جن کی شناختی کارڈ کی مدت بینکنگ ریلیشن شپ کےدوران ختم ہوئی ہو انکے لیے بینکس سسٹم الرٹس کا استعمال کریں۔ اور انکے

نادرا کا ناجائز بچوں کی رجسٹریشن اور بالغ افراد کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیشن رپورٹ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ہزاروں ناجائز بچوں کی رجسٹریشن اور ایسے بالغ افراد کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق تاہم تاحال اس حوالے سے طریقہ کار وضع نہیں کیا جا سکا۔ دوسری طرف نیشن سے گفتگو میں

مزید نتائج