تازہ ترین:

شمسی: کے نتائج

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نظام شمسی کے چوتھے سیارے مریخ کی پہاڑیوں کی تازہ تصاویر سے شواہد ملے ہیں کہ سیارے پر بہتا ہوا پانی موجود ہے جبکہ سیارے پر خلائی مخلوق کے وجود کا بھی امکان ہے۔

امریکہ اور سوئٹزرلینڈ کی مشترکہ تحقیق کے حوالے سے سائنسی جریدےکی رپورٹ کےمطابق مریخ آربیٹر سے لی گئی نئی تصاویر میں پانی بہنے کے نشانات صاف نظر آ رہے ہیں۔ پانی بہنے کے یہ نشانات پتھریلی چٹانوں کے درمیان سے نکلتے ہیں اور سینکڑوں میٹر نیچے ہموار سطح تک پہنچتے ہیں۔رپورٹ کے مطابقسورج نکلنے کے ساتھ یہ نشانات صاف دکھائی دیتے ہیں تاہم موسمِ سرما کی آمد کے ساتھ ساتھ یہ نشانات غائب ہو جاتے ہیں۔مریخ آربیٹر پراجیکٹ کےپروفیسر ایلفریڈ کا کہنا ہے کہ پہلی بار پانی کی موجودگی کے شواہد ملنے کے بعد مریخ پر

شمسی ائربیس خالی کرنے کے مطالبے‘ ٹرینرز نکالنے پر ناراضگی....امریکہ نے پاکستان کی 80 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد روک لی‘ کوئی فرق نہیں پڑیگا : ذرائع پاک فوج

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی + ریڈیو مانیٹرنگ + رائٹر + اے ایف پی) پاکستان کی جانب سے شمسی ائر بیس سے سی آئی اے کے ڈرون آپریشنز بند کرنے کے مطالبے‘ امریکی فوجی ٹرینرز نکالنے اور ڈومور کے مطالبات مسترد کرنے پر امریکہ ناراض ہو گیا ہے اور اس نے پاکستان کی 80 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد

شمسی ائربیس سے ڈرون حملے نہیں کرینگے‘ آپریشن جاری رہیگا : امریکہ

واشنگٹن + لندن (اے این این) امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے شمسی ایئربیس کا استعمال اور وہاں سے مزاحمت پسندوں کے خلاف نگرانی کیلئے ڈرون آپریشن بھی جاری رکھا جائے گا تاہم ڈرون حملے نہیں کئے جائیں گے۔ ایک عہدےدار کے مطابق اگر ایئربیس خالی کرایا گیا تو افغانستان

مزید نتائج