تازہ ترین:

شمس: کے نتائج

کالاباغ ڈیم تعمیرنہ ہونے کی سزا عوام بھگت رہے ہیں: شمس الملک

لاہور (خبرنگار) واپڈا کے سابق چیئرمین شمس الملک نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم تعمیر نہ ہونے کی سزا آج عوام بھگت رہے ہیں۔ اگر ہم نے اب بھی کالا باغ ڈیم تعمیر نہ کیا تو ملک میں بجلی کا بحران کبھی ختم نہیں ہو گا۔ ضروری ہے کہ کالا باغ اور بھاشا ڈیم کی تعمیر اکٹھی شروع کی جائے۔ وفاقی

اسامہ بن لادن کی ہلاکت کیلئےکیا جانے والا آپریشن پاکستانی حکومت کے تعاون سے کیا گیا۔ واجد شمس الحسن

غیرملکی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ دنیا کے امن کیلئے لڑی جانیوالی اس جنگ میں تیس ہزار پاکستانی شہری اور سات ہزار فوجی شہید ہوئے۔ واجد شمس الحسن نے بتایا کہ پاکستان نے القاعدہ کے خلاف کامیاب آپریشن کرکے خالدشیخ محمد سمیت القاعدہ کے پانچ سودوسرے دہشت گردپکڑکرامریکہ کے حوالے کئے۔ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے پاکستانی سیکیورٹی فورسزکے تعاون سے آپریشن

مسائل کا حل صرف نئے ڈیموں کی تعمیر میں ہے: شمس الملک

اسلام آباد (ثناءنیوز) سابق چیئر مین واپڈا شمس الملک نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ مسائل کا حل صرف اور صرف نئے ڈیموں کی تعمیر ہے۔ صوبوں میں پانی کی تقسیم پر تنازعات اسی وقت دور ہوں گے جب پانی کے ذخائر میں اضافہ ہو گا۔ چین نے 20 ہزار، بھارت نے ساڑھے 4 ہزار اور پاکستان نے صرف 68 ڈیم

مزید نتائج