شمالی: کے نتائج

شمالی مصرمیں اسرائیل اور اردن کو قدرتی گیس فراہم کرنے والی پائپ لائن کے ایک حصہ کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قصبے العریش کے قریب سے گزرنے والی پائپ لائن کے ایک پمپنگ سٹیشن پر تین افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے باعث پائپ لائن میں آگ لگ گئی اور اس کے پینتالیس فٹ بلند شعلےدیکھے گئے۔رواں برس گیس پائپ لائن پر اس قسم کے تقریباً چھ کے قریب حملے ہوچکے ہیں اور حملہ آور بظاہر وہ گروہ ہیں جو مصر کی گیس اسرائیل کو فروخت کرنے کے خلاف ہیں۔ فروری میں ایک ایسے ہی حملے کے بعد گیس کی فراہمی ایک ماہ کے لیے بند ہوگئی تھی۔

شمالی وزیرستان میں کارروائی کرینگے نہ حقانی گروپ کے خلاف : سینئر فوجی اہلکار

اسلام آباد (ثناءنیوز + اے ایف پی) اعلیٰ عسکری ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتاےا ہے کہ امرےکی سےنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جےمز مےٹس سے ملاقاتوں مےں پاکستان نے واضح کےاہے کہ افغانستان مےں جنگ اور مذاکرات اکٹھے نہےں چل سکتے۔ امریکہ مستقبل کی افغان پالےسی واضح کرے۔ حقانی نےٹ ورک کے

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 8 افراد جاں بحق، گھر پر 9 میزائل داغے گئے

میرانشاہ (آن لائن) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 8 مبینہ عسکریت پسند جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحصیل میر علی کے علاقے خوشحال طوری خیل میں امریکی جاسوس طیارے کے ذریعے ایک گھر پر 9 میزائل داغے گئے ہیں جس

مزید نتائج