تازہ ترین:

شماریات: کے نتائج

سونے کی درآمد میں 66.24 فیصد کمی: وفاقی ادارہ شماریات

لاہور (کامرس رپورٹر) ملک میں رواں مالی سال 2011-12 میں جولائی کے دوران سونے کی درآمد میں 66.24 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی کے دوران ملک میں 105 کلو گرام سونا درآمد کیا گیا جبکہ گذشتہ مالی سال 2010-11ءمیں اتنی مدت کے

عید سے قبل روزمرہ استعمال کی بیس اشیاءمزید مہنگی ہو گئیں : وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد( نیٹ نیوز) عید سے قبل مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ایک ہفتے میں کھانے پینے اور روزمرہ استعمال کی 20 بنیادی اشیاءمزید مہنگی ہوگئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے چینی،چاول، آٹے، ٹماٹر، پیاز، انڈوں اور گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا۔اشیائے

کھاد ایک سال میں 49سے 58فیصد تک مہنگی ہوئی: وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق کھاد ایک سال میں 49سے 58فیصد تک مہنگی ہوئی۔ سونا یوریا کی قیمت میں 49.53فیصد بڑھی۔ سونا یوریا کا 50کلو کا بیگ 439روپے اضافے کے ساتھ اوسطاً 1325.83روپے تک پہنچ گیا۔ کسان یوریا کی قیمت 49.21فیصد بڑھی اور 50کلو کا بیگ 430.63روپے اضافے کے

مزید نتائج