لاہور (خبرنگار خصوصی) وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ اگلے سال سے دانش سکولوں میں ڈبل شفٹ پروگرام شروع کیا جائے، دانش سکولوں کے قیام سے اعلیٰ تعلیم پر امراءکی اجارہ داری ختم ہو گئی، غریب طلبا کا جدید تعلیمی سہولیات کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا، سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی