اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + جی این آئی) سپریم کورٹ کے حکم پر این آئی سی ایل کیس کی تفتیش کرنے والے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ظفر احمد قریشی کو وزیراعظم کے حکم پر گورنمنٹ سرونٹ (کنڈکٹ) رولز 1964ءکی خلاف ورزی پر معطل کر دیا گیا ہے۔ معطلی کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ظفر احمد قریشی