لاہور (وقت نیوز) جی ایم ریلوے سعید اختر نے کہا ہے کہ ریلوے کا ادارہ 60کی دہائی مےں منافع کمانے والا ادارہ تھا اور اپنی اچھی سروس کے لئے عوام مےں مقبول تھا آج انتہائی زبوں حالی کا شکار ہو چکا ہے۔ ریلوے کی کارکردگی 70 کی دہائی سے لے کر آج تک مسلسل گرتی جا رہی ہے، 72 یا 73 مےں پہلی