تازہ ترین:

شعبوں: کے نتائج

امریکی گریٹ گیم میں را‘ موساد‘ کا مشترکہ پلان واضح ہے‘ پاکستان کیخلاف ممکنہ کارروائی‘ کابل میں سی آئی اے نے دفاعی شعبوں کو فعال بنا دیا

لندن (خصوصی رپورٹ / خالد ایچ لودھی) کابل مےں امریکی سی آئی اے نے پاکستان کے خلاف ممکنہ طور پر کارروائی کےلئے اپنے مختلف دفاعی شعبوں کو آپریشنل صورت مےں فعال بنا دیا ہے۔ اس سلسلے مےں آئی اے ڈی جو سی آئی اے کو انٹرنیشنل آپریشنز کے موقع پر پیراملٹری سٹاف یونٹ کی تمام ضروری

زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی اور سیلاب متاثرین کیلئے قائم کئے جانے والے فنڈز میں اپنے عطیات دیئے

ایوان وزیر اعظم میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبداالمجید نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی اور سیلاب متاثرین کیلئے دو کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔ آزاد کشمیر کے آئی جی طارق کھوکھر نے بھی پچپن لاکھ روپے کا چیک وزیر اعظم کو پیش کیا۔ نوائے وقت گروپ کی مینجنگ ایڈیٹر محترمہ رمیزہ نظامی نے بھی وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی اور انہیں سیلاب متاثرین کییلئے قائم نوائے وقت فنڈ سے پچیس لاکھ روپے کا چیک دیا۔ رمیزہ نظامی نے وزیر اعظم کے دورہ امریکا کی منسوخی کے فیصلے کو سراہتے ہوئے

دہشت گردی کیخلاف مل کر لڑینگے تجارتی، اقتصادی شعبوں میں تعاون کرینگے: پاکستان،ایران

اسلام آبادر (این این آئی) پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے مل کر کام کرنے، تجارتی و اقتصادی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے اور ہرقسم کی رکاوٹیں دور کرنے کے عزم کا اظہا رکیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی‘ مواصلات‘

مزید نتائج