شریعت: کے نتائج

امریکا اور پاکستان ریمنڈ ڈیوس کیس اسلامی شریعت کے مطابق لواحقین کو خون بہا اداکر کے حل کرسکتے ہیں ۔ امریکی اخبار

امریکی اخبارکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک مسئلے کو عدالت کے باہر نمٹانا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت کی جانب سے ثالث کا کردارادا کیے جانے کا امکان ہے ۔ اخبارنے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ ایک سینئرپاکستانی عہدے دار نے واشنگٹن میں ریمنڈ کیس پرگفتگو کے دوران بتایا کہ آئی ایس آئی بھی مسئلہ حل کرنے کےاس طریقے کی حمایت کررہی ہے ۔ پاکستان اس بات کی ضمانت چاہتا ہے کہ سی آئی اے آئندہ پاکستان میں کوئی یک طرفہ آپریشنزنہ کرے اور امریکی اینٹلی جنس پاکستان کے ساتھ ایسا سلوک کرے

اوکلاہاما کی عدالت نے اسلامی شریعت کیخلاف قانون کا نفاذ عارضی طور پر روک دیا

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اوکلاہاما کی ایک امریکی عدالت نے اسلامی شریعت کیخلاف ایک نئے قانون کا نفاذ عارضی طور پر روک دیا ہے۔ اس قانون کے نفاذ کو اوکلاہاما امریکن اسلامک ریلیشن کے سربراہ نے چیلنج کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس قانون کی منظوری پر حیران نہیں تھے مگر پریشان ضرور تھے۔ ان کا کہنا تھا قانون میں مسلمانوں کو امریکی طرز زندگی کیخلاف ایک خطرے کے طور پر پیش کیا گیا تھا جس کی منظوری سے غیر مساوی حیثیت کے حامل بن گئے تھے۔

مزید نتائج