تازہ ترین:

شروعپاکستان: کے نتائج

ورلڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ کل سے شروع....پاکستان افتتاحی میچ بھارت کیخلاف کھیلے گا

لاہور (اشرف چودھری) 12واں ورلڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ کل سے بھارت میں شروع ہو گا۔ چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن پاکستان ہاکی ٹیم افتتاحی میچ کل نئی دہلی میں روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستان نے 1971ءمیں خالد محمود، 1978ءمیں اصلاح الدین، 1982ءمیں اختر رسول اور 1994ءمیں شہباز سینئر