تازہ ترین:

شروع: کے نتائج

امریکہ میں چالیس واں بیلون فیسٹول شروع ہوگیا ، فیسٹول میں غباروں کی اڑان سے آسمان مختلف رنگوں سے بھرگیا

نیو میکسکو میں ہونے والے اس سالانہ میلے میں سینکڑوں غباروں نے بیک وقت اڑان بھرکرفضا کو رنگین بنادیا،بیلون فیسٹول ہر سال تین سوپینسٹھ ایکڑ اراضی پر محیط پارک میں منعقدکیاجاتا ہے، جس میں دنیا بھر سے آنے والے منچلے حصہ لیتے ہیں، امریکہ میں ہونے والا یہ میلہ اپنی نوعیت کا منفرد اور سب سے بڑا فیسٹول ہے، بیلون فیسٹول سات روز تک جاری رہے گا

امریکی ایجنسیوں نے محب وطن پاکستانیوں کو ہراساں کرنا شروع کر دیا

کراچی (آن لائن) امریکی حساس اداروں کے پاکستان سے والہانہ محبت رکھنے والے پاکستانیوں کو خصوصی طور پر ٹیلی فون کالز اور دیگر ذرائع سے رابطہ کرکے ہراساں کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں‘ اس کی تازہ ترین رپورٹ کراچی کے طاہر امیر الحسن کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ہے، جس کے مطابق

این ایل سی سکینڈل....تین سابق جرنیلوں کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی‘ پی اے سی کو بریفنگ

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی+ ایجنسیاں) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے گزشتہ سات مالی سالوں کے آڈٹ رپورٹس کی منظوری دے دی، کمیٹی نے سابق آڈیٹر جنرل تنویرعلی آغاکی شاندارکارکردگی پرانہیں خراج تحسین پیش کیا ، وزارت دفاع کے حکام نے کمیٹی کو بتایا ہے کہ پی اے سی کے احکامات کی روشنی میں

مزید نتائج