تازہ ترین:

شردپوار: کے نتائج

شردپوار کی بدانتظامی سے پورا ورلڈ کپ داﺅ پر لگ سکتا ہے : آئی سی سی

دہلی (این این آئی) بھارتی پولیس نے بنگلور سٹیڈیم میں بھارت اور انگلینڈ کے پرسوں کے میچ کیلئے ٹکٹیں ختم ہونے کے بعد لائن میں لگے ہوئے شائقین پر پل پڑی اور شدید لاٹھی چارج کیا جس سے کئی شائقین زخمی ہوگئے۔ آئی سی سی نے شائقین پر پولیس تشدد پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا

پاکستان کرکٹ بورڈ کےچئیرمین اعجازبٹ آئی سی سی کے صدر شردپوار سے ملاقات کے لئے بھارت پہنچ گئے، میچ فکسنگ اور آئندہ سال ہونے والے ورلڈکپ کے حوالے سے بات کریں گے

اعجاز بٹ اپنے دورہ بھارت کے آئی سی سی کے صدر شردپورا دوران آئندہ سال برصغیر میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ اور پاک بھارت سیریز کے حوالے سے بات چیت بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اعجاز بٹ اور شردپوار حالیہ سپاٹ فکسنگ تنازعہ اور آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت پر تبادلہ خیال بھی کریں گے۔ اعجاز بٹ تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کوسل کے صدر شردپوار نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنا موقف بیان کرنے کا پورا موقع دیا جائے گا

لندن میں غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے شرد پوار نے کہا کہ آئی سی سی پاکستانی کھلاڑیوں کے سپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت کے لیے غیر جانبدار کمشنر کا تقرر کرے گا اور کھلاڑیوں کو اپنا موقف بیان کرنے کا پورا موقع دیا جائے گا۔ شردپوار کا کہنا تھا کہ ابھی تک کسی کھلاڑی کو سزا نہیں دی گئی، بلکہ صرف عارضی پابندی کے نوٹس بھیجے گئے ہیں۔ شرد پوار نے واضح کیا کہ کھلاڑیوں کو نوٹس بھیجنے کا مقصد کوئی ایکشن لینا نہیں ہے بلکہ انہیں اپنا موقف واضح کرنے اور دفاع کے لئے موقع فراہم کرنا ہے۔ آئی سی سی کی صدر نے

مزید نتائج