تازہ ترین:

شرح: کے نتائج

پاکستانی حکومت نے زیادہ شرح سود پر قرض لیکر مہنگائی بڑھائی: عالمی بینک

اسلام آباد (آن لائن) پاکستانی معےشت کے بارے میں عالمی بینک کی رپورٹ کی مزید تفصیلات کے مطابق پاکستان مےں 30 لاکھ نئی نوکرےوں کی ضرورت ہے جبکہ فی کس آمدنی میں بھی کمی ہورہی ہے۔ رپورٹ مےں مزید کہا گےا ہے کہ پاکستان مےں فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے اور بےروزگاری کی شرح 13 فیصد ہے۔ 18

برطانوی حکومت کی جانب سے نجی مالیاتی اداروں سے قرضہ لینے کی شرح میں کمی

لندن (اے پی پی) برطانیہ میں حکومت کی جانب سے نجی مالیاتی اداروں سے قرضہ لینے کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بنکنگ سیکٹر کو ٹیکس کی مد میں منافع ہوا ہے جبکہ حکومت سرمایہ بھی بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برطانوی کے وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق برطانوی حکومت کو

رمضان میں قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے،رواں ہفتے مہنگائی کے حساس اعشاریے کی شرح میں گزشتہ سال کے مقابلے میں پندرہ اعشاریہ آٹھ چار فیصد زائد اضافہ ہوا

وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس ہفتے ملک کے سترہ بڑے شہروں سے کھانے پینے اور روز مرہ استعمال کی ترپن اشیاءکی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا ۔گیارہ اگست کو ختم ہونےوالے ہفتے تک روزانہ اجرت کمانے والے شہری جن کی تنخواہ تین ہزار اور اس سے کم ہے سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ اس ہفتے گیس، ایل پی جی کیلے،چینی اور گوشت سمیت روزانہ استعمال کی سترہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق اس ہفتے ٹماٹر ،پیاز ،مرغی کا گوشت،کھلا گھی اور سرخ مرچ سمیت تیرہ اشیاء کی قیمت میں کمی

مزید نتائج