ملتان (نمائندہ خصوصی) کینٹ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی شیر علی گورچانی کے والد سے 27 بوتلیں شراب برآمد کرکے گرفتار کر لیا ہے ملزم کے ہمراہ کار میں سوار لڑکی موقع سے فرار ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ محافظ سکواڈ نے حسن آرکیڈ کے قریب مشکوک کار نمبری ایل ای کے 6777کو روک