لاہور (فرخ بصیر سے) گیس کمپنیوں نے اوگرا آرڈیننس کے برعکس اپنے لائن لاسز اور چوری پر پردہ ڈالنے کیلئے چوری شدہ گیس کو بھی اپنی سیل میں شامل کر لیا ہے۔ اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے سوئی ناردرن نے یکم جولائی 2011ءسے اوگرا سے گیس کی مجوزہ قیمت (Prescribed Price) میں 15 روپے 46 پیسے فی ایم