شدت: کے نتائج

پاکستان بھارت مخالف شدت پسندوں کی حمایت ترک کرے‘ ہیلری....امریکی اہلکاروں کی تعداد کم کرنے سے پاکستان میں دہشت گردی کیخلاف کوششیں متاثر ہوئیں : اوباما

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکہ کے صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ مشکلات کے باوجود افغانستان سے منصوبے کے مطابق امریکی افواج کی واپسی ہو گی۔ صدر اوباما نے کانگرس کے رہنماو¿ں کو ایک خط لکھا ہے جس کے ساتھ افغانستان اور پاکستان کے حوالے سے رپورٹ بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسامہ بن

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں نے 34 مزدور اغوا کر لئے‘ اورکزئی میں جھڑپ ایک اہلکار‘ 8 عسکریت پسند جاںبحق

باڑہ + اورکزئی (نامہ نگار + مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقہ اکاخیل میں شدت پسندوں نے 30 کان کنوں سمیت 34 مزدوروں کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دےا۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مسلح شدت پسند علاقے میں داخل ہوئے اور انہوں نے

لوئر دیر، اورکزئی مےں جھڑپیں، حملے: ایک اہلکار‘ 40شدت پسند جاںبحق ہوئے

پشاور / میرانشاہ (بی بی سی + ثناءنیوز) لوئر دیر اور اورکزئی ایجنسی مےں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں مےں 40شدت پسند مارے گئے، ایک اہلکار بھی جاںبحق اور تین زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان مےں نیٹو فورسز کی طرف سے 12راکٹ فائر کئے گئے، پاکستانی فورسز نے جوابی

مزید نتائج