تازہ ترین:

شخصیت: کے نتائج

طالبان نے اسامہ فیملی کی رہائی کیلئے اعلیٰ سرکاری شخصیت کے اغوا کا منصوبہ بنا لیا: ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) طالبان نے اسامہ فیملی کی رہائی کیلئے کسی اعلیٰ سرکاری شخصیت کے اغوا کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ نیوز ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ وزارت داخلہ نے 23اگست کو اعلیٰ سکیورٹی حکام کو مراسلہ بھی ارسال کیا تھا جس کے مطابق اعلیٰ سرکاری شخصیت کو اغوا کرکے اس کے بدلے اسامہ

وزیراعلی کی زیر صدارت آشیانہ سکیم کے اجلاس میں کسی ادارے یا شخصیت کی تعریف نہیں کی گئی: ترجمان حکومت پنجاب

لاہور (خبر نگار) حکومت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعلی شہباز شریف کی زیرصدارت ہفتہ کے روز آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم سروبہ اٹاری میں منعقدہ اجلاس میں کسی ادارے اور شخصیت کی تعریف نہیں کی گئی تاہم ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی خواجہ منصور مظہر کی فلاحی منصوبے میں

متحدہ اور مسلم لیگ (ن) کو قریب لانے میں ایک اہم شخصیت سرگرم ہے:رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی کے ایک اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان رابطے کرانے اور ایک دوسرے کے قریب لانے اور ماضی کی تلخیوں کو بھول کر نرم گوشہ پیدا کرنے کیلئے میڈیا سے وابستہ ملک کی ایک اہم شخصیت نے سرگرمی شروع کر دی

مزید نتائج