تازہ ترین:

شجاعت: کے نتائج

اے پی سی کل ہو گی‘ شجاعت‘ فضل الرحمن‘ منور حسن عمران سمیت 39 رہنما¶ں نے دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (عترت جعفری + مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے دھمکی آمیز لہجہ کے پیش نظر طلب کی جانے والی اے پی سی جمعرات کو دوپہر 2 بجے وزیراعظم ہا¶س اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ وزیراعظم کے گذشتہ دو دنوں کے دوران ملک کی سیاسی قیادت سے رابطوں کے بعد اب تک مجموعی طور پر 55 سے زائد دعوت نامے

کراچی کےلئے ایک میز پر بیٹھنے کی شجاعت کی دعوت‘ ردعمل کےلئے نواز شریف سے رابطہ نہ ہو سکا

لاہور (خصوصی رپورٹر) چودھری شجاعت حسین کی جانب سے نواز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماﺅں کو کراچی کا مسئلہ حل کرنے کےلئے ایک میز پر بیٹھنے کی دعوت پر ردعمل جاننے کےلئے میاں نواز شریف سے رابطہ قائم کیا گیا تو وہ میسر نہیں تھے۔ ان کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی سے درخواست

کراچی کامسئلہ سیاسی ہے،فوج کو اس میں نہیں الجھنا چاہیےچوہدری شجاعت حسین

گجرات میں چوہدری ظہورالٰہی کی تیسویں برسی کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ پولیس،رینجرز،عدلیہ اورفوج کراچی کامسئلہ حل نہیں کرسکتی،یہ سیاسی مسئلہ ہےاورسیاستدانوں کوہی حل کرناچاہئے۔تمام جماعتوں کےسربراہان کوچاہئے کہ مسئلہ حل ہونے تک خود کراچی میں موجود رہیں۔انہوں نے کہا کہ اب بیان بازی کے بجائےعملی طورپرکام کرنےکی ضرورت ہے۔ ملک میں سیاسی ماحول ٹھیک ہونےسےلاقانونیت،مہنگائی اورغربت سمیت تمام مسائل حل ہوں گے۔ پیپلزپارٹی کے ساتھ الحاق کے حوالے سےچوہدری شجاعت حسین

مزید نتائج