تازہ ترین:

شجاع: کے نتائج

حقانی نیٹ ورک افغانستان میں موثر ہے‘ پاکستان میں نہیں : کیانی....مزید ”ڈو مور“ نہیں چلے گا: گیلانی : آئی ایس آئی دہشت گردی برآمد نہیں کر رہی : شجاع پاشا

اسلام آباد (محمد نواز رضا + عترت جعفری) آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی و عسکری قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی ملک نے جارحیت کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ قومی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ غیر ملکی جارحیت کے خلاف پوری قوم

پاکستان کیخلاف الزامات کا امریکی کیس بہت کمزور ہے،کسی پاکستانی علاقے میں آپریشن امریکی ڈکٹیشن پر نہیں اپنی ترجیحات پر کرینگے جنرل شجاع پاشا

وزیراعظم کی طرف سے اسلام آباد میں بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس آئی شجاع پاشا نے حقانی نیٹ ورک کے بارے میں امریکی الزامات سختی سے مستردکردئیے، ان کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک کا کوئی سرکردہ رہنما پاکستان میں موجودنہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے سات صوبے حقانی نیٹ ورک کے زیر اثر ہیں۔تین صوبوں پکتیا، پکتیکا اور خوست پر مکمل کنٹرول ہے جبکہ چار صوبوں پر اس کی متوازی حکومت قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس آئی کسی بھی سطح پردہشتگردی ایکسپورٹ نہیں کرہی

شہباز تاثیر اغوا کیس سے ممتاز قادری کا کوئی تعلق نہیں: وکیل صفائی راجہ شجاع الرحمن

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سابق گورنر سلمان تاثیر قتل کیس کے ملزم ممتاز حسین قادری کے وکیل صفائی راجہ شجاع الرحمن نے مقدمے کی جیل ٹرائل کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے لاہور میں شہباز تاثیر اغوا کیس کے حوالے سے ممتاز قادری کو ملوث قرار دینے کی میڈیا خبروں کی مذمت کرتے

مزید نتائج