تازہ ترین:

شبانہ: کے نتائج

بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی کے ساتھ الحمرا میں شام کا اہتمام ، میڈیا کو روک دیا گیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی کے ساتھ الحمرا ہال میں ایک شام کا اہتمام کیا گیا۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو اس تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا۔ جس پر میڈیا کے کچھ لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ کونسی ایسی سرگرمیاں ہو رہی ہیں جو چھپائی جارہی ہیں۔

بارسلونا: امسال رمبلہ پریم بسوس مار میں منعقد ہونیوالے میلے کی میزبانی پاکستان کریگا، شبانہ ادریس

سپین (نمائندہ خصوصی) امسال جون میں رمبلہ پریم بسوس مار میں منعقد ہونے والا سالانہ میلہ بسوس مار کی میزبانی پاکستان کر رہا ہے۔ میلے میں فری سٹال لگانے کے لئے بارسلونا کے کاروباری ادارے، ریسٹورنٹس اور سماجی تنظیمیں الفلاح ایسوسی ایشن کے آفس رابطہ کر سکتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار الفلاح ایسوسی ایشن کی صدر شبانہ ادریس نے ایک پریس ریلیز میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس میلے میں سٹیج پر نغمے، ٹیبلو، خاکے ڈریس شو اور دیگر ثقافتی شوز پیش کئے جائیں گے جبکہ بسنت کے حوالے سے بھی خصوصی پروگرام ہو گا جس میں تمام

مزید نتائج