شاہ: کے نتائج

شاہ کوٹ : اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ کے مقدمہ کی پیروی پر 17 مسلح افراد کا ان کے گھروں پر دھاوا

شاہ کوٹ (نامہ نگار) اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی فرسٹ ائر کی طالبہ صبا رائے کے مقدمہ کی پیروی کرنے کی رنجش پر فیصل سلیم سمیت 17 مسلح افراد نے گزشتہ روز ان کے گھر دھاوا بول کر صباکی والدہ اور بہن کو تشدد کا نشانہ بنایا بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے اور زمین پر پٹختے رہے جس کے

سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے خواتین کو ووٹ کا حق دےدیا،فیصلہ خوش آئند ہے: وائٹ ہاﺅس

ریاض (ریڈیو نیوز+ نیٹ نیوز) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ نے خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد خواتین مجلس شوریٰ مےں بھی شامل ہو سکیں گی۔ شاہ عبداللہ نے ریاض مےں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ روزمرہ زندگی کے امور مےں خواتین کی شمولیت

امریکہ نے جارحیت کی تو عبرتناک انجام سے دوچار ہونا پڑے گا، سید رحمان شاہ

لاہور (اپنے نمائندے سے) آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید رحمان شاہ نے مرکزی ارتقاءتنظیم و دفاع وطن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن لسانیت، قومیت اور فرقہ واریت کے ذریعے ہمارے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا اگر امریکہ نے پاکستان پر جارحیت کی تو

مزید نتائج