نیو یارک (چودھری افتخار) امریکی اخبارات نے آئی پی ایل سے پاکستانی کھلاڑیوں کے اخراج کو زودار "سیاسی شاٹ" قرار دیا ہے۔ نیو یارک ٹائمز نے اپنے تفصیلی مضمون میں لکھا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان مذہبی اور سیاسی کھچا¶ کے باعث تین جنگیں ہو چکی ہیں۔ گذشتہ ہفتے پرائیویٹ بنیادوں پر منعقد ہونے والے آئی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی بولی کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو جس طرح نظرانداز کیا گیا اس سے دونوں ممالک کے درمیان سیاسی کشمکش مزید بڑھ گئی ہے۔ ٹونٹی 20 طرز کی کرکٹ میں پاکستان کو چیمپئن