لاہور (وقت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نامور بیٹسمین مصباح الحق خان نیازی نے کہا ہے کہ 2007ء کے ٹونٹی 20 ورلڈکپ میں وننگ شاٹ نہ لگانے کا ہمیشہ افسوس رہے گا۔ انہوں نے وقت نیوز کے پروگرام روبرو میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ اس ہار کی وجہ سے وہ کئی دن تک سو نہ سکے۔ اپنے پس منظر کے