تازہ ترین:

شاندار: کے نتائج

وزیراعظم کی ایران میں مزارات پر حاضری‘ آباﺅ اجداد کے شہر کا دورہ‘ شاندار استقبال

تہران /مشہد/ لاہیجان (نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے دورہ ایران کے دوران حضرت امام رضاؒ اور حضرت شیخ زاہد گیلانی ؒ کے مزارات پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم ایرانی صوبہ گیلان کے دارلحکومت رشت کے ہوائی اڈے پہنچے تو وہاں کے گورنر مہدی سعادتی نے ان

ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں شرکت کے بعد قومی ٹیم کراچی پہنچ گئی‘ شاندار استقبال

کراچی (این این آئی) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں چاندی کا تمغہ جیت کر قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، کپتان محمد عمران نے کہا ہے کہ فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر افسوس ہے۔قومی ہاکی ٹیم چین سے کراچی پہنچ گئی جن کا شاندار استقبال کیا گیا۔ چین کے شہر اورڈس ہونے والے

چین میں شنگھائی ٹورازم فیسٹیول دوہزار گیارہ کی افتتاحی تقریب میں فلوٹس کی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیاگیا۔

چین میں شروع ہونے والےاس فیسٹیول کی افتتاحی پریڈ میں پانچ لاکھ کےقریب سیاح شریک تھے۔ اس تقریب میں اکیس فلوٹ اورمختلف ممالک کی تیس ٹیموں نےشاندار پرفارمنس کامظاہرہ کیا۔ تقریب میں چین کے یغوراورتبت کے ثقافتی فلوٹ کے علاوہ میکاؤ، جاپان، جنوبی کوریا اورانڈونیشیا کے فلوٹ بھی اس پریڈ میں شامل تھے۔ اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئےشرکاءکاکہناتھاکہ وہ فیسٹیول میں ہونے والی ثقافتی پرفارمنس اورفلوٹ پریڈ سے بہت لطف اندوزہوئے ہیں۔

مزید نتائج